ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی شہری کو رہا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
افغانستان نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی شہری کو رہا کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

کابل، 29 ستمبر (یواین آئی) افغان حکومت نے ایک امریکی شہری کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے ۔
افغانستان کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے اتوار کو بتایا کہ یرغمالیوں کے جواب میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر ایک وفد کے ہمراہ کابل گئے اور وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مولوی متقی نے تصدیق کی کہ امریکی شہری عامر امیری کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا تھا۔ مولوی متقی نے زور دے کر کہا کہ افغان انتظامیہ غیر ملکی شہریوں کے معاملات کو سیاسی فائدے کے طور پر نہیں دیکھتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے مسائل کو حل کرنے کا سب سے موثر ذریعہ سفارت کاری ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ مولوی متقی نے اس پہل کو ایک تعمیری قدم قرار دیا اور کابل اور واشنگٹن کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات میں ثالثی کرنے پر قطر کا شکریہ ادا کیا۔
مسٹر بوہلر نے افغان حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان پچھلی بات چیت بہت مثبت رہی تھی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بات چیت جاری رہنے سے دیگر باقی مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینیگال میں رفٹ ویلی بخار کے سبب سات افراد کی موت

Next Post

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.