جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سینیگال میں رفٹ ویلی بخار کے سبب سات افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
سینیگال میں رفٹ ویلی بخار کے سبب سات افراد کی موت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ڈاکار، 29 ستمبر (یو این آئی) افریقی براعظم کے ملک سینیگال کے وزیر صحت ابراہیمہ سی نے کہا کہ شمالی سینٹ لوئس علاقے میں رفٹ ویلی بخار (آر وی ایف) کی وبا کے سبب سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سینٹ لوئس میں اتوار کے روز وبا کے کنٹرول سے متعلق اجلاس میں مسٹر ابراہیمہ نے کہا کہ ہیلتھ افسران مویشی پروری کے محکمے کے ساتھ مل کر بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تیزی سے اقدامات کر رہے ہیں۔ جمعرات کے روز سینٹ لوئس علاقے میں باضابطہ طور پر پہلا آر وی ایف کا کیس سامنے آیا تھا۔
صحت و عوامی صفائی ستھرائی وزارت میں وبائی امراض کی نگرانی کے سربراہ بولی ڈیوپ نے کہا کہ یہ ایک آر وی ایف وائرس ہے ، جو جانوروں سے پھیلتا ہے ۔ یہ پہلے زیادہ تر جانوروں میں پھیلتا ہے اور پھر متاثرہ جانور کے رابطے میں آنے والے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے ۔ اس میں مریض کو بخار، سر درد، پٹھوں میں درد اور تھکن محسوس ہوتی ہے ۔
زیادہ تر کیس معمولی ہوتے ہیں، لیکن علاج میں تاخیر سے پیچیدگیاں بڑھ سکتی ہیں یا پھر مریض کی موت ہو سکتی ہے ۔ مسٹر ڈیوپ نے کہا کہ انسانوں میں انفیکشن عموماً متاثرہ جانوروں کے خون یا اعضاء کے رابطے میں آنے سے ہوتا ہے ۔ چرواہوں، کسانوں، قصاب خانوں کے ملازمین اور جانوروں کے ڈاکٹروں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے ۔
گزشتہ دہائیوں میں یہ بیماری مغربی افریقہ کے ممالک میں بار بارمیں سامنے آئی ہے ۔موریطانیہ، نائجر اور سینیگال جیسے ممالک اس وبا سے دوچار ہیں ۔ فی الحال انسانوں کے لیے کوئی مخصوص اینٹی وائرل علاج یا منظور شدہ ویکسین دستیاب نہیں ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کی قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے سالانہ 10 کھرب ڈالر کے مالی خلا کی نشاندہی

Next Post

افغانستان نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی شہری کو رہا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
افغانستان نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی شہری کو رہا کیا

افغانستان نے سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی شہری کو رہا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.