جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشی گن میں چرچ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، امریکی صدر کی مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

مشی گن، 29 ستمبر (یو این آئی) امریکہ کی ریاست مشی گن میں چرچ آف جیزس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس چرچ میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق مطابق حملہ آور کی شناخت 40 سالہ تھامس جیکب سینفورڈ کے طور پر ہوئی ہے جو قریبی علاقے برٹن کا رہائشی تھا، فائرنگ کے کچھ ہی دیر بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے ، حملہ آور کی گاڑی چرچ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم چرچ میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا۔
مقامی پولیس چیف ولیم رینی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ آگ لگنے کی جگہ کا پتہ لگانے کے بعد ہمیں مزید متاثرین مل جائیں گے , پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک آگ لگنے یا گولی چلنے کی وجہ کا تعین نہیں کیا ہے ۔
حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا، حملے کے وقت سینکڑوں افراد چرچ میں موجود تھے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے واقع کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ملک میں پُرتشدد واقعات ختم ہونے چاہیے ۔
اس سے قبل شمالی کیرولینا کے ایک ساحلی قصبے میں ہفتے کی رات دیر گئے فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے تھے ۔ فائرنگ کا واقعہ رات 9:30 بجے کے قریب پیش آیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبین صدر کی فلسطین کے دفاع کیلئے دنیا بھر سے ایک مشترکہ فوج بنانے کی اپیل

Next Post

اقوام متحدہ کی قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے سالانہ 10 کھرب ڈالر کے مالی خلا کی نشاندہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اقوام متحدہ کی قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے سالانہ 10 کھرب ڈالر کے مالی خلا کی نشاندہی

اقوام متحدہ کی قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے سالانہ 10 کھرب ڈالر کے مالی خلا کی نشاندہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.