جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کولمبین صدر کی فلسطین کے دفاع کیلئے دنیا بھر سے ایک مشترکہ فوج بنانے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بگوٹا، 29 ستمبر (یو این آئی) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے فلسطین کے دفاع کے لیے دنیا بھر کی اقوام سے ایک مشترکہ فوج بنانے کی اپیل کی ہے ۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ غزہ کے مسئلے پر سفارتکاری ناکام ہوچکی ہے ۔ ہر دن، ہر لمحہ معصوم بچوں اور شہریوں پر بمباری ہو رہی ہے اور سلامتی کونسل کی قراردادیں ویٹو کردی جاتی ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ جنرل اسمبلی کے ذریعے امن کے لیے متحد ہو کر ایک امن فورس قائم کی جائے جو نسل کشی کو روک سکے ۔
اِن کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسی طاقتور افواج درکار ہیں جو نسل کشی کو قبول نہ کریں۔
گستاوو پیٹرو نے ایشیا، لاطینی امریکہ اور یورپ کی عوام اور افواج کو دعوت دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہم نے بہت باتیں سُن لیں، اب وقت آ گیا ہے کہ بولیوار کا نعرہ ‘آزادی یا موت’ دہرایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان میں حزب اللّٰہ کو بطور سیاسی جماعت قانونی حیثت حاصل ہے : امریکی نمائندہ خصوصی

Next Post

مشی گن میں چرچ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، امریکی صدر کی مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

مشی گن میں چرچ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، امریکی صدر کی مذمت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.