جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ یورپی ممالک کی مدد سے یوکرین کو ٹوماہاک میزائل بھیجنے پر غور کر رہا ہے : وینس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 29 ستمبر (یو این آئی) امریکہ کا منصوبہ ہے کہ شمالی اوقیانوس کا معاہداتی ادارہ (نیٹو) کے اتحادی یورپی ممالک اُس سے امریکی ٹوماہاک کروز میزائل خریدیں اور پھر وہ میزائل یوکرین کو دے دیں۔
امریکی نائب صدر جے ۔ڈی۔ وینس نے یہ بات فوکس نیوز سے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ”ہم کئی یورپی ممالک کی درخواست پر غور کر رہے ہیں”۔
جب اُن سے پوچھا گیا کہ یوکرین کو میزائل دینے اور اس کے نتیجے میں بڑھنے والے خطرات کے بارے میں اُن کی رائے کیا ہے تو انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کریں گے کہ امریکہ کے لیے کیا بہتر ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس کے حوالے سے آخری فیصلہ صدر ٹرمپ ہی کریں گے ۔
رپورٹوں کے مطابق یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران مسٹر ٹرمپ سے ملاقات میں یہ تجویز پیش کی تھی، جس پر اُنہوں نے کہا کہ ہم اس پر کام کریں گے ۔ مسٹر وینس نے دہرایا کہ ٹرمپ حکومت اب امید کر رہی ہے کہ یورپ زیادہ ذمہ داریاں اٹھائے گا اور امریکی امداد محدود رہے گی۔ انہوں نے روس سے بھی کہا کہ وہ مذاکراتی میز پر آکر امن لانے کے معاملات پر سنجیدہ بات چیت کرے ۔
قابلِ ذکر ہے کہ ٹوماہاک میزائل ایک دور دراز، سب سونِک کروز میزائل ہے ، جس کی پہنچ 460 سے 2,500 کلومیٹر تک ہوتی ہے اور یورپ سے داغے جانے پر یہ ماسکو کے اطراف کے علاقوں تک پہنچ سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کمار اور محسن نقوی نے مصافحہ کیا’: سنجے راوت نے ویڈیو شیئر کیا، ہمیں بے وقوف بنانا بند کرو

Next Post

سعودی عرب، فلسطینیوں کی مدد کیلیے ایک اور امدادی قافلہ غزہ روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

سعودی عرب، فلسطینیوں کی مدد کیلیے ایک اور امدادی قافلہ غزہ روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.