جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمال مغربی چین میں کان ڈہنے سے تین مزدوروں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ژیان، 27 ستمبر (یو این آئی) چین کے شمال مغربی صوبے شانزی کی ژین پنگ کاؤنٹی میں کوئلہ کان کی سرنگ ڈہنے سے اس میں پھنسے تینوں مزدور ہفتے کی صبح مردہ پائے گئے ، مقامی ایمرجنسی رسپانس افسران نے یہ اطلاع دی۔
انکانگ شہر کی ژین پنگ کاؤنٹی میں کوئلہ کان میں زیر زمین سرنگ کا ایک حصہ جمعرات کو ڈیہہ گیا جس میں تین مزدور پھنس گئے ۔
کاؤنٹی کے افسران نے پہلے کہا تھا کہ حادثے کے وقت آٹھ کارکن کان میں مرمت کا کام کر رہے تھے ، جن میں سے پانچ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے ۔
طبی عملے کے مطابق، تین پھنسے ہوئے کارکنوں کو آج دوپہر 1:20 بجے تک نکال لیا گیا، لیکن ان میں زندگی کی کوئی آثار نظر نہیں آئے ۔
سال 1998 کی اس کان میں حفاظتی خدشات کے پیش نظر مارچ 2024 سے مرمت کا کام جاری ہے ۔ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے ۔
یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کی ٹیم بہت آگے جا سکتی ہے: جے سوریہ

Next Post

یمن میں قبائلی لیڈر کا گولی مار کر قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

یمن میں قبائلی لیڈر کا گولی مار کر قتل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.