ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے بڑا منصوبہ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

نیو یارک ، 25 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کے رہنماؤں کے سامنے غزہ جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لیے 21 نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے ۔
نیو یارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وٹکوف نے بتایا کہ منگل کو ٹرمپ کی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر، اردن، ترکیہ، انڈونیشیا اور پاکستان کے حکام سے انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔
اس حوالے سے صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ انہیں امید بلکہ یقین ہے کہ آئندہ دنوں میں کوئی پیش رفت سامنے آئے گی۔
امریکی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق عرب و مسلم رہنماؤں کو 21 نکاتی منصوبہ پیش کیا گیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فوری طور پر ختم ہونی چاہیے ، ہر گزرتے دن کے ساتھ اسرائیل عالمی سطح پر مزید تنہا ہورہا ہے ۔
ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کسی بڑے بریک تھرو کا اعلان ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متعدد عرب و مسلم رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبہ کو سراہا، صدر ٹرمپ نے پہلی بار غزہ جنگ کے خاتمے کا امریکی منصوبہ پیش کیا ہے
یاد رہے کہ رواں سال کے اوائل میں عرب ممالک بالخصوص مصر کی قیادت میں فلسطینی علاقے کے لیے جنگ بعد کا ایک منصوبہ سامنے لائے تھے جس میں حماس کو اقتدار سے باہر رکھنے کی تجویز شامل تھی۔
یہ منصوبہ اس وقت جلدی میں بنایا گیا جب ٹرمپ نے فروری میں تجویز دی تھی کہ امریکہ غزہ پر کنٹرول سنبھالے اور وہاں کی دو ملین آبادی کو بے دخل کرے ۔
واضح رہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک کئی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باقاعدہ اعلان کرچکے ہیں تاکہ اسرائیل پر غزہ جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے ۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کل بروز جمعہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ، نیتن یاہو نے ان اعلانات کو حماس کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل دینے کا عندیہ دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعلانِ نیویارک” تصدیق کرتا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ ایک ہی فلسطینی سرزمین ہیں

Next Post

بدلوسرکار، بدلو بہار’ کا نعرہ آج عوام کا نعرہ بن چکا ہے : دیپانکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

بدلوسرکار، بدلو بہار' کا نعرہ آج عوام کا نعرہ بن چکا ہے : دیپانکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.