جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈیلس میں بلڈنگ کی چھت پر موجود حملہ آور نے خود کشی سے قبل کئی افراد کو گولیاں ماردیں، ایک قیدی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ڈیلس، 25 ستمبر (یو این آئی) امریکہ کے شہر ڈیلس میں ایک شخص نے آئی سی ای سینٹر پر فائرنگ کرکے ایک قیدی کو مار دیا اور اپنی جان بھی لے لی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی ریاست ٹیکسس میں امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی فیلڈ فیسلٹی پر ہونے والی فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ایف بی آئی کے مطابق حملہ آور نے قریبی اپارٹمنٹ بلڈنگ کی چھت سے فائرنگ کی، وہ ایک رائفل سے مسلح تھا اور اس نے آئی سی ای بلڈنگ اور اس کے سلی پورٹ ایریا کو نشانہ بنایا، جہاں اس وقت قیدیوں کو لایا جا رہا تھا۔
حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا، حملہ آور کا مقصد آئی سی ای ایجنٹس اور قیدیوں دونوں کو نشانہ بنانا تھا، ایف بی آئی کی تحقیقات کے مطابق جائے وقوع سے ملی گولیوں میں سے ایک پر ‘اینٹی آئی سی ای’ نیلے مارکر سے لکھا ہوا تھا، جو آئی سی ای مخالف پیغام ہے اور حملہ آور نے ممکنہ طور پر آئی سی ای کے خلاف غصے یا سیاسی مقصد کے تحت یہ حملہ کیا۔
”میں نہیں چاہتا نیتن یاہو خاندان سمیت میزائل حملے میں مارا جائے ، انھیں عالمی عدالت انصاف میں لایا جائے ”
ڈیلس پولیس نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اس حملے میں ICE کے کسی افسر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے ، جب کہ حملہ آور کی شناخت جوشوا جان کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اٹلی اور اسپین کا غزہ جانے والے قافلے کی حفاظت کا اعلان

Next Post

کولمبین صدر کی اقوام متحدہ میں ٹرمپ پر سخت تنقید، امریکی وفد اجلاس چھوڑ کر چلاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

کولمبین صدر کی اقوام متحدہ میں ٹرمپ پر سخت تنقید، امریکی وفد اجلاس چھوڑ کر چلاگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.