جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی آمد پر اقوام متحدہ کا اسکیلیٹر کیوں بندہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کی آمد پر اقوام متحدہ کا اسکیلیٹر کیوں بندہوا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

نیویارک، 24 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آمد پر اسکیلیٹر بند ہونے کے معاملے پر یو این ترجمان نے وضاحت پیش کردی۔
گزشتہ روز صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ جب اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور بالائی منزل پر جانے کے لیے اپنے عملے کے ہمرے اسکیلیٹر پر چڑھے تو اچانک اسکیلیٹر رک گیا اور صدر ٹرمپ کو میلانیا کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنی پڑیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے اس حوالے سے کہا کہ اقوام متحدہ کا خیال ہے کہ اس نے اس معمہ کو حل کر دیا ہے اور ممکنہ طور پر صدر ٹرمپ کے ویڈیو گرافر نے غلطی سے حفاظتی طریقہ کار کو متحرک کر دیاجس کے باعث اسکیلیٹر (برقی سیڑھیاں ) رک گئی تھی۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی آمد کے موقع پر ان کا فوٹو گرافر اسکیلیٹر پر پیچھے کی طرف سفر کر رہا تھا تاکہ وہ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی تصاویر لے سکے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ممکنہ طور پر ویڈیو گرافر نے نادانستہ طور پر حفاظتی بٹن کو فعال کیا ہو، حفاظتی طریقہ کار لوگوں یا اشیاء کو حادثاتی طور پرگیئرنگ میں پھنس جانے یا کھینچنے سے روکنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔
یاد رہے گزشتہ روز اقوام ٹرمپ اپنی تقریر میں اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘یہاں آنے پر مجھے صرف ایک ٹوٹا اسکیلیٹر ملا، اگر خاتون اول کی صحت اچھی نہ ہوتی تو وہ گر جاتیں’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں سمندری طوفان ‘ریگاسا’ کے پیش نظر 10 شہروں میں اسکول اور کاروبار بند

Next Post

جی 7 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جی 7 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ

جی 7 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.