جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ممبر اسمبلی معراج ملک نے اپنی حراست کیخلاف عرضی دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in تازہ تریں
A A
ایم ایل اے ڈوڈہ‘ معراج ملک پی ایس اے کے تحت گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۲۴ستمبر
ضلع ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے منتخب رکنِ اسمبلی معراج ملک نے اپنی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔
ایم ایل اے ڈوڈہ کو۸ ستمبر کو ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ کی جانب سے جاری ڈیٹینشن آرڈر کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔
ہائی کورٹ کے جسٹس ونود چیٹرجی کول نے درخواست رہائی برائے حبس بیجا کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے حکومت سے ۱۴؍ اکتوبر تک جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ، ایس ایس پی ڈوڈہ اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ کو نوٹس جاری کیے۔ یہ نوٹس عدالت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مونیکا کوہلی نے قبول کیے۔
عآپ ترجمان اپو سنگھ سلاتھیا کے مطابق، ’’معراج ملک کی قانونی ٹیم نے عدالت سے کہا کہ چونکہ وہ (معراج) ایک منتخب نمائندہ ہے اور عوامی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت ہے، اس لیے فوری سماعت ہونی چاہیے۔‘‘ ملک نے اپنی پٹیشن میں ڈیٹینشن آرڈر کو ذاتی تعصب پر مبنی قرار دیتے ہوئے پانچ کروڑ روپے ہرجانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ ایم ایل اے ڈوڈہ، معراج ملک، کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سمیت کئی سیاسی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں نے پہلے ہی اس عمل کی تنقید کرتے ہوئے ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اور اب ہائی کورٹ میں اس اہم معاملے پر سماعت شروع ہو چکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ احتجاج کے پیچھے چھٹے شیڈول کی مانگ: اس کا مطلب کیا ہے؟

Next Post

جموں میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

جموں میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.