بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سلطان جوہر کپ کے لیے 18 رکنی ہندوستانی جونیئر مینس ہاکی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی ) ہاکی انڈیا نے پیر کو ملائیشیا میں سلطان جوہر کپ کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت کے لیے روہت کی قیادت میں 18 رکنی ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ دفاعی کھلاڑی روہت کو کپتان بنایا گیا ہے۔
ٹیم میں گول کیپر بکرم جیت سنگھ اور پرنسدیپ سنگھ شامل ہیں۔ڈیفینڈر روہت، تلم پریوبرتا، انمول ایکا، عامر علی، سنیل پی بی اور رونیت سنگھ؛ مڈفیلڈر انکت پال، تھوناوجم انگلمبا لوانگ، ادروہت ایکا، اریجیت سنگھ ہنڈل، روسن کجور، اور منمیت سنگھ اور فارورڈز ارشدیپ سنگھ، سوربھ آنند کشواہا، اجیت یادو، اور گرجوت سنگھ۔ شامل ہیں۔
ٹیم کے انتخاب کے بارے میں انڈیا جونیئر مینز ہاکی ٹیم کے کوچ پی آر سریجیش نے کہا ٹیم سلطان جوہر کپ کے لیے اچھی تیاری کر رہی ہے۔ ہماری ٹیم اچھی ہے اور جونیئر ورلڈ کپ آنے کے ساتھ یہ ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم اور پریکٹس ہو گا تاکہ وہ مضبوط مخالفین کے خلاف خود کو آزما سکیں اور قیمتی بین الاقوامی تجربہ حاصل کر سکیں۔
ہندوستان نے ٹورنامنٹ کے آخری ایڈیشن میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ ہندوستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 11 اکتوبر کو برطانیہ کے خلاف کرے گی، اس کے بعد 12 اکتوبر کو نیوزی لینڈ، 14 اکتوبر کو پاکستان، 15 اکتوبر کو آسٹریلیا اور 17 اکتوبر کو میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، راؤنڈ رابن مرحلے کا اختتام ہوگا۔ اسٹینڈنگ میں سرفہرست دو ٹیمیں 18 اکتوبر کو فائنل میں پہنچیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپالی ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے محمد عادل عالم شامل

Next Post

حارث رؤف نے صرف 10 بالزپر3 بار سوریہ کمارکو آؤٹ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

حارث رؤف نے صرف 10 بالزپر3 بار سوریہ کمارکو آؤٹ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.