جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چراغ ۔ساتوک سیمی فائنل میں۔سندھو باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

شین جھین،20ستمبر(یو این آئی )ساتوک سائی راج رنکا ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے ڈائریکٹ گیم میں شاندار جیت درج کرکے لی ننگ چائنا اوپن کے
کے سیمی فائنل میں قدم رکھا جبکہ سندھو خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں نہار کر باہر ہو گئیں۔
ھندوستانی جوڑی نے چین کے رین ژیانگ یو اور ژی ہاونان کو 38 منٹ میں 21-14, 21-14 سے شکست دی، جبکہ دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی۔ سندھو کو 23 سالہ کوریا کی این سی ینگ سے 38 منٹ میں 14-21، 13-21 سے شکست ہوئی، یہ پیرس گیمز کی طلائی تمغہ جیتنے والی این سی ینگ کے خلاف لگاتار آٹھویں شکست ہے۔
سندھو نے ابھی تک عالمی نمبر ایک کوریا کی این سی ینگ کے خلاف جیت درج کرنے سے قاصر ہیں۔
ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پی وی سندھو کی عالمی نمبر ایک این سی ینگ کے خلاف خراب کارکردگی جاری رہی، جمعہ کو کوریا کے ہاتھوں سیدھے گیمز میں ہار گئی۔
سندھو کی شروعات خراب رہی اور وہ 1-6 سے پیچھے چل رہی تھی، لیکن کراس کورٹ کے نازک ڈراپ نے اسکور کو 5-9 کر دیا۔ تاہم این نے اپنے سگنیچر اسمیش کا استعمال کرتے ہوئے وقفہ پر 11-5 کی برتری حاصل کی۔ سندھو نے اسکور کو 11-14 سے برابر کر دیا، لیکن کوریائی کھلاڑی نے اپنی گرفت برقرار رکھی اور ہندوستانی کھلاڑی کے اسمیش کو جال میں واپس بھیج کر پہلا گیم اپنے نام کیا۔
دوسرے گیم میں سندھو نے 3-2 کی برتری حاصل کی، لیکن این کے قابو میں آنے سے پہلے ہی تھوڑی دیر کے لیے ہندوستانی شٹلر نے جارحانہ کھیل کے ساتھ برتری حاصل کرنے کی کوشش کی اور وہ 7-8 سے پیچھے رہی، لیکن این کی بہترین فیصلہ سازی اور ورائٹی نے انہیں وقفے پر 11-7 کی برتری حاصل کرنے کا موقع دیا۔ انہوں نے اپنی برتری کو 14-7 تک بڑھایا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
سندھو نے کچھ عمدہ فرنٹ کورٹ ڈراپس اور راؤنڈ دی ہیڈ اسمیش کے ساتھ کچھ پوائنٹس حاصل کیے، لیکن کوریائی کھلاڑی ہمیشہ آگے رہی۔ جب سندھو نے دوبارہ غلطی کی، این نے کراس کورٹ اسمیش کے ساتھ آٹھ میچ پوائنٹس حاصل کیے اور سیمی فائنل میں جگہ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کا پہلا انسانی خلائی مشن 2027 میں طے : اسرو

Next Post

ہندوستان کو پاکستان کے ‘جوابی حملے’ سے محتاط رہنا ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ہندوستان کو پاکستان کے 'جوابی حملے' سے محتاط رہنا ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.