ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوش انگلس نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

جوش انگلس انجری کے باعث تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جوش انگلس نے منگل کو پرتھ میں رننگ سیشن کے بعد پیر میں سوزش کی شکایت کی تھی۔اسکین کے بعد انجری کی نوعیت دیکھتے ہوئے انہیں دورہ نیوزی لینڈ سے باہر کردیا گیا۔جوش انگلس کی جگہ ایلکس کیری کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم، تین اور چار اکتوبر کو کھیلی جائے گی۔
تبدیلیوں کے بعد آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کچھ یوں ہے: مچل مارش (کپتان)، ٹریوس ہیڈ، ایلکس کیری، میتھیو شارٹ، مچل اوون، مارکس اسٹوئنس، گلین میکسویل، ٹم ڈیوڈ، شان ایبٹ، بین دروشوئس، زیویئر بارٹلیٹ، ایڈم زمپا، جوش ہازل ووڈ اور میتھیو شارٹ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ظہیر خان نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو خیرباد کہا

Next Post

سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر سپر فور مرحلے سے باہر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا
کھیل

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

2026-08-15
ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی
کھیل

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

2026-08-15
کھیل

تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے 153 رنوں کی برتری حاصل کر لی

2026-08-15
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل
کھیل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

2026-08-15
کھیل

ڈبلیو ٹی اے 250 چنئی اوپن 2 سے 8 نومبر تک

2026-08-15
کھیل

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

2026-08-15
کھیل

ایگا سوئیتک نے الینا رباکینا کو ہرا کر اس سیزن کا اپنا پہلا خطاب جیتا

2026-08-15
کھیل

ٹاٹا اسٹیل ‘جمشید پور فٹبال اینڈ اسپورٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ’ کو 100 روپے میں چرچل برادرس کو فروخت کرے گی

2026-08-15
Next Post
سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر سپر فور مرحلے سے باہر کردیا

سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر سپر فور مرحلے سے باہر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.