جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ظہیر خان نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو خیرباد کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لکھنؤ، 18 ستمبر (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے مینٹور ظہیر خان نے جمعرات کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ظہیر خان نے آج باضابطہ طور پر ایل ایس جی کو فرنچائز چھوڑنے کے اپنے فیصلے سے مطلع کیا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ظہیر خان کے استعفیٰ کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فرنچائز کے لیے ان کا نقطہ نظر جب وہ گزشتہ سال شامل ہوئے تھے تو وہ ہیڈ کوچ جسٹن لینگر اور ٹیم کے مالک سنجیو گوئنکا کے مطابق نہیں تھا۔
ظہیر خان نے اگست 2024 میں گوتم گمبھیر کے 2023 انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد ایل ایس جی سے علیحدگی کے بعد یہ کردار سنبھالا تھا۔ گوتم گمبھیر نے 2024 میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (KKR) میں شمولیت اختیار کی اور اس کے بعد ہندوستانی ٹیم میں بطور ہیڈ کوچ مقرر ہوئے۔ ظہیر خان 2018 سے 2022 تک ممبئی انڈینس کے ساتھ تھے۔ انہوں نے اسکاؤٹنگ اور حکمت عملی کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے دو سال کے معاہدے پر ایل ایس جی میں شمولیت اختیار کی تھی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس اے آئی سونی پت ٹاپ پوزیشن پر

Next Post

جوش انگلس نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

جوش انگلس نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.