ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کولمبیا کی جیل میں ہنگامہ آرائی،51 افرادہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in عالمی خبریں
A A
کولمبیا کی جیل میں ہنگامہ آرائی،51 افرادہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بوگوٹا//
کولمبیا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 51 افراد اورمتعدد زخمی ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے شہر ٹولوا کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔
کولمبیا کے محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رات میں قیدیوں نے اپنے بستروں کو آگ لگا دی جس نے خطرناک شکل اختیارکرلی اوریہ صورتحال پیدا ہوئی۔ہنگامہ آرائی کے وقت جیل میں 1200 سے زائد قیدی موجود تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ابھی واضح نہیں کہ قیدیوں نے جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں یا جیل کے اندر کی جانے والی کسی سرگرمی کوچھپانے کے لئے بستروں کو آگ لگائی۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جس کے بعد پتا چلے گا کہ ہلاک ہونے والوں کتنی قیدی اورجیل کے عملے کے کتنے افراد شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپیٹل ہل حملہ کیس: ٹرمپ کی مشیر کے کانگریس کمیٹی کے سامنے انکشافات

Next Post

ترکیہ فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

ترکیہ فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.