منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہر ٹیم کے خلاف بے خوف ہوکر کھیلیں گے : صائم ایوب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کھیل
A A
ہر ٹیم کے خلاف بے خوف ہوکر کھیلیں گے : صائم ایوب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

اسلام آباد، 13 ستمبر (یواین آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز صائم ایوب نے کہا ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، اور ہندوستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، ہمارا ہدف صرف ہندوستان کے خلاف میچ نہیں بلکہ ایشیا کپ کی ٹرافی جیتنا بھی ہے۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ میں کل ہندوستان اور پاکستان کا میچ دبئی میں کھیلا جانا ہے ۔
جنگ نیوز کے مطابق دبئی میں ہند۔ پاک میچ سے قبل پریس کانفرنس میں صائم ایوب نے کہا کہ پلیئنگ الیون پِچ کی صورتحال کے مطابق منتخب کرتے ہیں، خشک پِچ پر اسپنرز کو موقع ملتا ہے۔
صائم ایوب نے کہا کہ ہر میچ میں بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ٹیم کے کھلاڑی پراعتماد ہیں۔ منیجمنٹ کا مشورہ ہے ماضی سے سیکھیں اور اپنی توجہ موجودہ میچ پر مرکوز کریں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم کو جتوانا سب سے بڑا چیلنج ہے، دباؤ میں رہ کر فتح حاصل کرنا ضروری ہے، ٹیم ورک کے ساتھ بڑا میچ جیتنا مقصد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ : نیپال میں کشیدگی کے باعث پاکستان کے میچ سری لنکا منتقل کیے جانے کا امکان

Next Post

ہندوستان- پاکستان کے درمیان ‘سپر سنڈے’ کو ‘بڑا مقابلہ’ ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستان- پاکستان کے درمیان ‘سپر سنڈے’ کو ‘بڑا مقابلہ’ ہوگا

ہندوستان- پاکستان کے درمیان 'سپر سنڈے' کو 'بڑا مقابلہ' ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.