جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کے کھیلنے پرانوراگ ٹھاکر کی وضاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کھیل
A A
ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کے کھیلنے پرانوراگ ٹھاکر کی وضاحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) ایشیا کپ 2025 میں اتوار کے روز ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر ٹیم اس میچ میں حصہ نہیں لے گی تو وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔
مسٹرانوراگ ٹھاکر نے ہفتہ کے روز صحافیوں سے گفتگو میں کہا، ”کسی بھی کثیر القومی ٹورنامنٹ، چاہے وہ اے سی سی ہو یا آئی سی سی، وہاں کسی بھی ملک کے لیے حصہ لینا مجبوری یا ضروری ہو جاتا ہے۔”انہوں نے کہا، ”اگر ٹیم حصہ نہیں لے گی تو ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی اور اس میچ کے پوائنٹس دوسری ٹیم کو مل جائیں گے۔”
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندوستان ۔ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ سیریز نہیں کھیلتا ہے۔انہوں نے کہا، ”ہم نے کئی برسوں سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان ۔پاکستان کے ساتھ تب تک دوطرفہ سیریز نہیں کھیلے گا جب تک پاکستان ہندوستان پر دہشت گردانہ حملے بند نہیں کرتا۔”
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپوزیشن بھی اس میچ کی مخالفت کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد ہندوستان ،پاکستان کے ساتھ میچ کیسے کھیل سکتا ہے؟
اس میچ کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی بھی دائر کی گئی تھی، جسے عدالت نے فوری طور پر فہرست میں شامل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکشیہ سین اور ساتوک – چراغ طلائی تمغہ سے ایک قدم دور

Next Post

فل سالٹ کی تاریخی بیٹنگ، انگلینڈ کی ناقابلِ فراموش جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
فل سالٹ کی تاریخی بیٹنگ، انگلینڈ کی ناقابلِ فراموش جیت

فل سالٹ کی تاریخی بیٹنگ، انگلینڈ کی ناقابلِ فراموش جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.