جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی وِیڈلر آسٹریلیا اے کے انڈیا ٹور سے باہر ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

سڈنی 8 ستمبر (یو این آئی ) کوئینز لینڈ کے فاسٹ بالر کیلم ویڈلر کمر کی انجری کے باعث ہندوستان کے محدود اوورز کے دورے پر جانے والی آسٹریلیا اے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔
کوئنز لینڈ کے 19 سالہ کھلاڑی کیلم وِڈلر نے ٹی ٹوئنٹی میکس مقابلے میں کھیلنے کے بعد درد کی شکایت کی تھی اور اسکین سے اسٹریس فریکچر کا انکشاف ہوا تھا۔ انہیں اس ماہ کے آخر میں آسٹریلیا اے کے محدود اوورز کے ہندوستان کے دورے پر جانا تھا اور وہ کوئنز لینڈ میں T20 میکس میں کھیل کر اپنی کلب ٹیم ویلی کے لیے تیاری کر رہے تھے۔
کوئنز لینڈ کے ہائی پرفارمنس جنرل منیجر جو ڈیوس نے تصدیق کی ہے کہ وِیڈلر کو اب بحالی کے عمل سے گزرنا پڑے گا، تاہم ان کی واپسی کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیلاب… اور اب آگے کیا ؟

Next Post

اے سی سی نے ایشیا کپ کے لئے امپائرس کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

اے سی سی نے ایشیا کپ کے لئے امپائرس کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.