ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل جی سنہا کی چھٹی سنگھ پورہ قتل عام کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کھنور آیورویدک میڈیکل کالج کیلئے۳۵ پی جی نشستوں کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

شہید سنگھز ویلفیئر آرگنائزیشن، چھٹی سنگھ پورہ کے وفد نے آج اپنے چیئرمین سردار جگجیت سنگھ کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔
وفد کے اراکین نے ۲۰ مارچ ۲۰۰۰ کو پاکستان پرست دہشت گردوں کے ہاتھوں اننت ناگ کے چھٹی سنگھ پورہ میں۳۵ سکھوں کے قتل عام کی نئی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
وفد نے جاں بحق شہریوں کے لواحقین کے لیے مختلف فلاحی مسائل بھی اٹھائے، جن میں ایس آر او۴۳ کے تحت ہمدردانہ بنیادوں پر نوکریاں، غیر مہاجر کشمیری پنڈتوں کے برابر فوائد کی توسیع، سرکاری یونیورسٹیوں/کالجوں میں داخلوں میں ریزرویشن، اور اننت ناگ کے چھٹی سنگھ پورہ میں یادگار کی تعمیر کے لیے مالی امداد شامل تھی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ اس معاملے کی مکمل اور جامع تحقیقات ہوں گی اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔
سنہا نے کہا کہ قتل عام میں ہلاک ہوئے شہریوں کے خاندانوں کے مسائل اور شکایات کو انتہائی حساسیت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید یقین دلایا کہ اہل خانہ کے مستحق افراد کو ہمدردانہ بنیادوں پر نوکریاں فراہم کی جائیں گی اور خود روزگار کے لیے مالی امداد بھی دی جائے گی۔
دریں اثنا شری سادھو گنگا آستھاپن ٹرسٹ، کانڈی خاص اور شری شاردا آستھاپن ٹرسٹ، گند گشی کپواڑہ کا ایک مشترکہ وفد بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ بند، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک جاری

Next Post

وزیر اعلیٰ کا اننت ناگ اور کولگام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وزیر اعلیٰ کا اننت ناگ اور کولگام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر اعلیٰ کا اننت ناگ اور کولگام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.