جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک صدر اردوان نے نیتن یاہو کو دنیا کا ظالم ترین انسان قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
غزہ کا مسئلہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو زخمی کررہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دنیا کا ظالم ترین انسان قرار دے دیا۔
انقرہ میں میلاد النبی ﷺ ہفتہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ فلسطین میں نیتن یاہو کے ظلم پر خاموش نہیں رہے گا، ہم فلسطین کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ آدھا دل یہاں ہے باقی غزہ، فلسطین، یمن، سوڈان اور افغانستان میں ہے ، اسلامی دنیا کے زخم مسلسل لہو لہو ہیں، تمام مسلمانوں کو ایک جسم کا حصہ سمجھتے ہیں۔
ترک صدر نے خطاب میں مسلم امہ کے اتحاد اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ناامید نہیں اور نہ ہوں گے ، ظلم و ناانصافی کے باوجود مایوس کے آگے نہیں جھکیں گے ۔
اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے معذور نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تقریباً ۲۱ہزار فلسطینی بچے مستقل معذور ہو چکے ہیں، جبکہ ۴۰ہزار۵۰۰سے زیادہ بچے زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اعداد و شمار نہ صرف بمباری اور زمینی کارروائیوں کے باعث ہوئے ہیں، بلکہ بھوک، قحط اور ادویات کی شدید قلت نے بھی عام فلسطینیوں اور بچوں کو معذوری کی طرف دھکیل دیا ہے ۔
رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے واضح کیا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران فلسطینی خاندانوں کو اکثر اچانک انخلا پر مجبور کردیا جاتا ہے ، معذوری کا شکار افراد کے لیے یہ صورتحال اور بھی تکلیف دہ اور توہین آمیز بن جاتی ہے کیونکہ انہیں جبراً نقل مکانی کرنا پڑتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں سنگین ٹریفک خلاف ورزی کرنے پر غیرملکیوں کے لئے سخت سزا کا اعلان

Next Post

اسرائیلی میڈیا ہمارے بارے میں غلط بیانی بند کرے :ترکیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا

اسرائیلی میڈیا ہمارے بارے میں غلط بیانی بند کرے :ترکیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.