جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

امریکہ نے چین سے روابط پر وسطی امریکہ کے چند ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردی ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی نمائندگی کرنے والے امریکی ویزے کے اہل نہیں۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ چینی مفادات کیلئے کام کرنے والوں کو امریکہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ ٹرمپ نے دوسری جنگ عظیم میں چین کی جاپان پر فتح کی یادگاری تقریب میں روس کے صدر پوتن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی شرکت پر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ چین کو امریکہ کے خلاف سازش کرتے ہوئے پوتن اور کم جونگ اُن کو میری نیک خواہشات پہنچائیں۔
امریکی صدر نے کہا تھا کہ چین کے صدر اچھے دوست ہیں، انہیں بیرونی حملہ آور کو شکست دینے میں امریکی مدد کا اعتراف کرنا چاہیے تھا۔
دوسری جانب چین نے امریکی صدر کی جانب سے سازش کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کی یادگاری تقریب میں روس اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کو بلانا امریکا کے خلاف سازش نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے امریکہ-جاپان تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے

Next Post

سعودی عرب میں سنگین ٹریفک خلاف ورزی کرنے پر غیرملکیوں کے لئے سخت سزا کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

سعودی عرب میں سنگین ٹریفک خلاف ورزی کرنے پر غیرملکیوں کے لئے سخت سزا کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.