جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سائنا نہوال حیدرآباد پکل بال لیگ میں کیرتی واریئرز کی شریک مالک بنیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

حیدرآباد، 05 ستمبر (یواین آئی) اولمپک تمغہ فاتح اور ہندوستانی بیڈمنٹن کی عظیم کھلاڑی سائنا نہوال باضابطہ طور پر حیدرآباد پکل بال لیگ (ایچ پی ایل) میں کیرتی واریئرز فرنچائز کی شریک مالک بن گئی ہیں۔
نہوال کی کامیابیوں نے کئی نسلوں کو متاثر کیا ہے اور کیرتی واریئرز کے ساتھ ان کا جڑنا بنیادی سطح پر پکل بال کو فروغ دینے اور اسے پروان چڑھانے کی خواہش سے متاثر ہے۔ اکتوبر 2025 میں شروع ہونے والی حیدرآباد پکل بال لیگ، ہندوستان کی پہلی شہر پر مبنی پکل بال لیگ ہے، جسے اس کھیل کو ہر سطح کے کھلاڑیوں کے لیے قابلِ رسائی بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایچ پی ایل میں آٹھ فرنچائز ٹیمیں شامل ہوں گی، جن کے میچ 10 اکتوبر سے 28 نومبر تک ہر جمعہ کی رات کو کھیلے جائیں گے۔
اس موقع پر سائنا نہوال نے کہا، ’’میرے لیے کھیل ہمیشہ لوگوں کو متاثر کرنے اور نوجوان صلاحیتوں کے لیے راستے بنانے کا ذریعہ رہا ہے۔ آج پکل بال اسی مقام پر ہے جہاں بیڈمنٹن کئی سال پہلے تھا، اور اس میں پورے ہندوستان میں ترقی کی بے پناہ صلاحیت ہے۔ حیدرآباد پکل بال لیگ اور کیرتی واریئرز کے ذریعے، میرا مقصد اس کھیل کو بنیادی سطح پر فروغ دینا، بچوں اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنا اور اس کھیل کو ملک کے کونے کونے تک پہنچانا ہے۔ میں شہر میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینے میں مدد کرنے کے لیے پُرجوش ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دانش مالیور، شبھم شرما اور رجت پاٹیدار نے سنٹرل زون کو سنبھالا

Next Post

ہندوستانی باکسرز کی ورلڈ باکسنگ میں شاندار شروعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

ہندوستانی باکسرز کی ورلڈ باکسنگ میں شاندار شروعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.