جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کو شکست دیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوگی:اسرائیلی آرمی چیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

اسرائیلی آرمی چیف جنرل ایال ضمیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو شکست دیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوگی۔
ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو اور آئی ڈی ایف کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے حماس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ اسرائیل نے غزہ شہر کی پر حملے کیلیے ہزاروں ریزروسٹ کو طلب کیا ہے ۔
نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے فوجیوں کو بتایا کہ غزہ سٹی مہم پہلے ہی آگے بڑھ رہی ہے ، اس آپریشن کو تیز اور وسیع کیا جائے گا اور یہ کہ آئی ڈی ایف حماس کی مکمل شکست سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کرے گی۔
ایال ضمیر نے وسطی اسرائیل کے ناچ شونم بیس کے دورے کے دوران کہا کہ ہم اس وقت تک جنگ نہیں روکیں گے جب تک کہ ہم حماس کو شکست نہیں دے دیتے ۔ انہوں نے ٹیکنالوجی اور لاجسٹک ڈائریکٹوریٹ کے نئے متحرک ریزروسٹ اور اہلکاروں سے بات کی۔
انہوں نے کہا کہ حماس کو ہم سے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی ہم انہیں جہاں کہیں بھی تلاش کریں چاہے وہ سینئر ہوں یا جونیئر ہم ان پر ہر وقت حملہ کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی ایسی جگہوں میں داخل ہو رہے ہیں جہاں ہم پہلے کبھی نہیں گئے تھے اور وہاں طاقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوتن سے مایوس ہوں، چین اور روس کے قریبی تعلقات سے فکر مند نہیں:ٹرمپ

Next Post

ٹرمپ کا شی جن پنگ پر امریکہ کے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

ٹرمپ کا شی جن پنگ پر امریکہ کے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.