منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

آکاش امبانی ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ کے چیئرمین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in کاروبار
A A
آکاش امبانی ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ کے چیئرمین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی//معروف صنعت کار مکیش امبانی کے بڑے بیٹے آکاش امبانی اب ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ کے چیئرمین ہوں گے 27 جون کو ہونے والی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں ان کے نام پر مہر لگائی گئی اس سے پہلے آکاش امبانی بورڈ میں نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے تھے اس بات کا انکشاف منگل کو کمپنی کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج میں کی گئی فائلنگ میں ہوا براؤن یونیورسٹی سے معاشیات میں گریجویٹ آکاش امبانی سے پہلے، ان کے والد مکیش امبانی کمپنی کے چیئرمین کے ناطے دیکھ بھال کر رہے تھے۔ بورڈ نے چیئرمین کے عہدے سے مکیش امبانی کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا ہے۔ اس تقرری کو نئی نسل کو قیادت سونپنے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مکیش امبانی جیو پلیٹ فارم لمیٹڈ کے چیئرمین رہیں گے۔
آکاش امبانی کو Jجیو کے 4G ماحولیاتی نظام کی تعمیر کا سہرا بڑی حد تک جاتا ہے۔ 2020 میں، پوری دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں نے جیو میں سرمایہ کاری کی تھی، آکاش نے بھی ہندوستان میں عالمی سرمایہ کاری لانے کے لیے سخت محنت کی تھی۔
ایک اور بڑی تبدیلی میں، ریلائنس جیو انفوکوم لمیٹڈنے پنکج پوار کو اگلے 5 سالوں کے لیے کمپنی کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر رامندر سنگھ گجرال اور کے وی چودھری اب خود مختار ڈائریکٹر کے طور پر کام کو دیکھیں گے۔ ان کی تقرری بھی 5 سال کے لیے موثر ہوگی۔ یہ تقرریاں شیئر ہولڈرز کی منظوری کے بعد ہی درست ہوں گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 38ویں دن بھی مستحکم رہیں

Next Post

مودی اور برلا نے جالور سڑک حادثہ پر اظہار افسوس کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی اور برلا نے جالور سڑک حادثہ پر اظہار افسوس کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.