پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سرینگر ،جموں شاہراہ پر جاری بحالی کے کام کا جائزہ

شاہراہ کوکو کھولنے پر توجہ دی جائے‘ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں‘ ڈی آئی پی آر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وزیر اعلیٰ کا سرینگر ،جموں شاہراہ پر جاری بحالی کے کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی تا کہ حالیہ مسلسل بارشوں سے متاثرہ جموں ۔ سرینگر نیشنل ہائی وے اور دیگر اہم سڑکوں کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا جا سکے ۔
وزیر اعلیٰ نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ خاص طور پر وادی کشمیر اور جموں ڈویژن کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کی رابطہ کاری کی فوری بحالی ، ٹریفک کی ہموار آمدورفت اورضروری اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ انہوں نے بین المحکمہ ہم آہنگی اور بروقت اپ ڈیٹس کی ضرورت پر زور دیا تا کہ عوامی ضروریات کا فوری جواب دیا جا سکے ۔
چیف سیکرٹری‘ اتل ڈولو نے اجلاس کو این ایچ۴۴ کی صورتحال کے بارے میں بریف کیا اور اس کی بحالی کو اولین ترجیح قرار دیا ۔ انہوں نے دھار ۔ مہان پور ، رام بن ۔ گول اور ریاسی ۔ ماہور جیسے ہائی ویز کی عارضی بحالی کی ضرورت پر بھی زور دیا تا کہ متاثرہ اضلاع کو دوبارہ جوڑا جا سکے ۔
وزیر اعلیٰ نے بنی ، کشتواڑ ، ریاسی اور اودھمپور جیسے منقطع علاقوں میں راشن ، ایندھن اور ادویات کے ذخیرہ کی صورتھال کے بارے میں دریافت کیا ۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ جب تک سڑکوں کی مکمل بحالی نہ ہو ، متبادل راستوں کے ذریعے ، جیسے کہ کشتوار کیلئے اننت ناگ اور بنی کیلئے بھدرواہ کے ذریعے سامان کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے ۔
ڈویژنل کمشنر جموں نے اجلاس کو بتایا کہ این ایچ۴۴پر بحالی کے کام جاری ہیں ، وادی میں سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے اور مسافروں اور سیاحوں کی سہولت کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ جموں مین راشن ، ایندھن یا دیگر ضروری اشیاء کی کوئی کمی نہین ہے اور منقطع علاقوں کو مناسب ذخیرہ رکھنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ۔
اسی طرح ڈویژنل کمشنر کشمیر نے بتایا کہ وادی مین ایندھن اور راشن کے کافی ذخائیر موجود ہیں ۔
وزیر اعلیٰ نے یہ بھی ہدایت دی کہ بی آر او ، این ایچ اے آئی ، این ایچ آئی ڈی سی ایل اور دیگر ایجنسیوں کے تحت منقطع سڑکوں کی کڑی نگرانی کی جائے اور ان کی صورتحال کے بارے میں ان کے دفتر کو دن مین دو بار ، صبح اور شام رپورٹس بھیجی جائیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان لگن اور عقیدت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کر یں‘ دوسروں کی فلاح و بہبود شامل ہونا ہی زندگی گزارنے کا بڑا فن:سنہا ڈی آئی پی آر

Next Post

جموں کشمیر کو جلد ہی ریاست کا درجہ واپس مل جائے گا:مرکزی وزیر اٹھاوالے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر کو جلد ہی ریاست کا درجہ واپس مل جائے گا:مرکزی وزیر اٹھاوالے

جموں کشمیر کو جلد ہی ریاست کا درجہ واپس مل جائے گا:مرکزی وزیر اٹھاوالے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.