ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نیوزی لینڈ جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ویلنگٹن// نیوزی لینڈ نے اپنے گھریلو سیزن 2022-23 کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعدہندوستانی ٹیم محدود اوورز کی کرکٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا سفر کرے گی۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ماؤنٹ مونگنوئی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلے گی۔
سری لنکا بھی آل فارمیٹ کے دورے کے لیے نیوزی لینڈ پہنچے گا جس میں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم دسمبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرے گی۔
آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے نیوزی لینڈ بنگلہ دیش اور پاکستان کے ساتھ سہ فریقی سیریز کھیلے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 7 سے 14 اکتوبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ کے بعد ہندوستان 18-30 نومبر تک تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا۔
نیوزی لینڈ کی مردوں کی ٹیم اس کے بعد دسمبر اور جنوری میں پاکستان اور ہندوستان کا دورہ کرے گی۔ وہاں سے واپسی کے بعد نیوزی لینڈ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز اپریل کے دوران اور اس کے بعد کھیلی جائے گی، ایسا ہوسکتا ہے کہ یہ آئی پی ایل کے دوران کھیلی جائے۔
ویمن ٹیم دسمبر میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ اس کے بعد وہ فروری میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز 16 فروری 2023 سے بے اوول میں شروع ہوگی۔ یہ ڈے نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔ اس دوران کل چار ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ اور سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 9 مارچ سے شروع ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواجہ آصف کا شکوہ

Next Post

ہمیں ہر شعبہ میں بہتری کی ضرورت ہے: شکیب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

ہمیں ہر شعبہ میں بہتری کی ضرورت ہے: شکیب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.