جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026 سے پہلے راہل دراوڑ اور راجستھان رائلز کی راہیں جدا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in کھیل
A A
آئی پی ایل 2026 سے پہلے راہل دراوڑ اور راجستھان رائلز کی راہیں جدا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

جے پور، 30 اگست (یو این آئی) راہل دراوڑ نے آئی پی ایل 2026 سے پہلے راجستھان رائلز (آر آر) کو چھوڑ دیا ہے۔ فرنچائزی نے ان کے شاندار تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ایک بڑا عہدہ پیش کیا گیا تھا لیکن انہوں نے قبول نہیں کیا۔
بطور کھلاڑی دراوڑ2011 میں آر آر کے ساتھ جڑے تھے۔ بعد ازاں وہ کوچ اور مینٹور کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے رہے۔
فرنچائز نے اپنے بیان میں دراوڑ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک بڑی ذمہ داری کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے اسے قبول نہیں کیا۔
راجستھان رائلز نے کہا، "راہل دراوڑ کا ٹیم کے ساتھ ایک طویل اور گہرا رشتہ رہا ہے۔ انہوں نے کئی برسوں تک ٹیم کی رہنمائی کی۔ ان کی قیادت میں ایک نئی نسل کے کھلاڑی تیار ہوئے۔ ”
آئی پی ایل 2025 کا سیزن دراوڑ کے لئے ذاتی طور پر بھی مشکل رہا تھا۔ وہ پاؤں کی چوٹ کے باعث کافی عرصہ وہیل چیئر پر رہے، تاہم ٹیم کی کوچنگ جاری رکھی۔ اس سیزن میں ان کی کوچنگ میں آر آر نے 14 میں سے صرف 4 میچ جیتے اور نویں مقام پر رہی۔
بطور کھلاڑی دراوڑ 2011 میں راجستھان رائلز سے جڑے تھے۔ 2012 اور 2013 میں بطور کھلاڑی کھیلنے کے بعد وہ 2014 اور 2015 میں مینٹور کے طور پر بھی ٹیم سے وابستہ رہے۔ آر آر کے ساتھ علیحدگی کے بعد اب نہ راجستھان رائلز کے پاس اور نہ ہی کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے پاس کوئی ہیڈ کوچ ہے۔ پچھلے ماہ چندرکانت پنڈت بھی کے کے آر سے الگ ہوگئے تھے۔
فی الحال آر آر کے پاس کمار سنگاکارا بطور ڈائریکٹر آف کرکٹ، وکرم راٹھور بطور بیٹنگ کوچ اور شین بونڈ بطور بولنگ کوچ موجود ہیں۔ 2008 کے بعد سے راجستھان رائلز نے کوئی آئی پی ایل ٹرافی نہیں جیتی ہے۔ ان کی دوسری سب سے بڑی کامیابی 2022 میں آئی جب وہ گجرات ٹائٹنز کے خلاف فائنل میں پہنچے لیکن ہار گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل ایشیا کپ سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے لئے روانہ

Next Post

ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.