جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے افغانستان کو 39 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in کھیل
A A
پاکستان نے افغانستان کو 39 رن سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

شارجہ، 30 اگست (یو این آئی) کپتان آغا سلمان (ناٹ آوٹ 53) کی شاندار نصف سنچری اور حارث رؤف (چار وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت پاکستان نے ٹی-20 سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو 39 رنز سے ہرا دیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعہ کی رات کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، محتاط اوپننگ کے آغاز کے بعد صاحب زادہ فرحان 21 اور صائم ایوب 14 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے، فخر زمان 17 گیندوں پر 20 رنز بنا کر محمد نبی کا شکار بنے۔
183 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغانستان کی شروعات اچھی نہ رہی اور تیسرے اوور میں ہی ابراہیم زدران (9) کا وکٹ گنوا دیا۔ اس کے بعد صدیق اللہ اتل نے رحمان اللہ گرباز کے ساتھ مل کر دوسرے وکٹ کے لیے 50 رنز جوڑے۔ آٹھویں اوور میں محمد نواز نے رحمان اللہ گرباز کو، جو 27 گیندوں پر 39 رنز بنا چکے تھے، آؤٹ کرکے پاکستان کو دوسری کامیابی دلائی۔
افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے 39، رحمان اللّٰہ گرباز 38، صدیق اللّٰہ23 اور درویش رسولی21 رنز کے ساتھ نمایاں اسکور رہے ہیں، دیگر کوئی کھلاڑی دہرا ہندسہ عبور نہ کرسکے۔
پاکستان کے حارث روف نے 4، شاہین آفریدی، محمد نواز اور سفیان مقیم نے 2،2 وکٹ لینے کامیاب رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے نیپال کو 5-0 سے شکست دے کرسیف انڈر 17 خواتین چیمپئن شپ 2025 کا خطاب جیت لیا

Next Post

شبھمن گل ایشیا کپ سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے لئے روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ

شبھمن گل ایشیا کپ سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے لئے روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.