جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اڈیشہ کے ڈی جی پی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر 41 کھلاڑیوں کو نوازا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بھونیشور، 29 اگست (یو این آئی) اڈیشہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) یوگیش بہادر کھرانیہ نے جمعہ کو ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر اڈیشہ پولیس کے 41 نمایاں کھلاڑیوں کو ’ کھیلوں کے قومی دن‘ کے موقع پر اعزاز سے نوازا۔
آج یہاں آر کے میں منعقدہ ایک تقریب میں پاڑھی میموریل ہال منعقد تقریب میں ، ڈی جی پی کھرانیہ نے کھلاڑیوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور بہترین کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حصولیابیوں نے حالیہ برسوں میں پورے ملک میں اڈیشہ پولیس کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز اڈیشہ کی نوجوان صلاحیتوں کو کھیلوں میں حصہ لینے اور مستقبل میں اس سے بھی بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کی ترغیب دے گا۔
انہوں نے امریکہ کے برمنگھم میں منعقدہ ورلڈ پولیس اینڈ فائر کھیلوں میں شاندار کامیابی کے لیےاڈیشہ پولیس کے سات کھلاڑیوں کی تعریف کی۔ اس مقابلے میں ان کھلاڑیوں نے 13 طلائی، تین چاندی اور چار کانسے کے تمغے جیت کر ریاستی پولیس کا نام روشن کیا۔
اس دوران ڈی جی پی نے 41 کھلاڑیوں کو انعامات اور نقد انعامات سے نوازا اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کی۔ اس پروگرام میں ریاست کے سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فٹ ہسرنگا سری لنکا کی ایشیا کپ ٹیم میں شامل

Next Post

ایشیا کپ: ہندوستان نے چین کو 4-3 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
ایشیا کپ: ہندوستان نے چین کو 4-3 سے شکست دی

ایشیا کپ: ہندوستان نے چین کو 4-3 سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.