ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹ ہسرنگا سری لنکا کی ایشیا کپ ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

ولمبو، 29 اگست (یو این آئی) لیگ اسپن آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا کو ایشیا کپ کے لیے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ہسرنگا بنگلہ دیش کے خلاف پچھلی سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے وہ زمبابوے کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے تھے، لیکن توقع ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مقابلے کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔
زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں دوشمن ہیمانتا کی جگہ ہسرنگا کو شامل کیا گیا ہے، جب کہ ان کیپڈ بلے باز ویشن ہالمبگ کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ ہسرنگا کی واپسی کا مطلب ہے کہ ایشیا کپ کے لیے جانے والی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں اویشکا فرنینڈو، دنیش چندیمل، جیفری وینڈرسے اور ایشان ملنگا شامل نہیں ہیں۔ بلے باز نوانیڈو فرنینڈو اور کامل مشارا کے ساتھ فاسٹ بالر دشمنتا چمیرا کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دیگر تیز گیند بازوں میں چمیکا کرونارتنے شامل ہیں، جو محدود اوورز کی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔ داسن شناکا کو بھی فاسٹ بالنگ آل راؤنڈر کے طور پر دوبارہ منتخب کیا گیا ہے۔ اینجلو میتھیوز کی عدم موجودگی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ سلیکٹرز ان پر اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے غور نہیں کریں گے۔ انہوں نے سال کے شروع میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی لیکن وہ محدود اوورز کی کرکٹ کے لیے دستیاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قزاقستان میں منعقدہ 16ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں جی این ڈی یو کے آٹھ نشانے بازوں نے جیتے تمغے

Next Post

اڈیشہ کے ڈی جی پی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر 41 کھلاڑیوں کو نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

اڈیشہ کے ڈی جی پی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر 41 کھلاڑیوں کو نوازا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.