جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جی-7 کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ کے مدمقابل اربوں ڈالرز کے منصوبے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in عالمی خبریں
A A
جی-7 کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ کے مدمقابل اربوں ڈالرز کے منصوبے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

برلن//
جی-7 ممالک نے چین کے عالمی بیلٹ اینڈ روڈ کا مقابلہ کرنے کے لیے 600 ارب ڈالر مالیت کے بنیادی ڈھانچے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-7 ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں شراکت داری برائے عالمی انفراسٹرکچر اور سرمایہ کاری کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی مالی اعانت کریں گے۔
جی-7 ممالک نے چین کے اربوں کھربوں ڈالر کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے ترقی پذیر ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے کی مالی اعانت اور 5 سالوں میں نجی اور عوامی فنڈز میں 600 ارب ڈالر کی اعانت کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ایسے منصوبوں کی حمایت کے لیے آئندہ 5 برسوں میں 200 ارب ڈالر جمع کریں گا جو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ عالمی صحت، صنفی مساوات اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔
یورپی کمیشن کی صدر کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک اسی عرصے میں چین کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اسکیم کے ایک پائیدار متبادل کی تعمیر کے لیے 300 ارب یورو جمع کرے گا۔
اٹلی، کینیڈا اور جاپان کے سربراہان نے بھی اپنے منصوبوں کے بارے میں بتایا جن میں سے کچھ کا الگ سے اعلان کیا جا چکا ہے۔ جی-7 ممالک کی کانفرنس میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن موجود نہیں تھے تاہم ان کے ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
خیال رہے کہ چین کی سرمایہ کاری کی اسکیم میں 100 سے زائد ممالک میں ترقی اور پروگرام شامل ہیں جن کا مقصد قدیم تجارتی راستے شاہراہ ریشم کا ایشیا سے یورپ تک جدید ورژن بنانا ہے۔
چین کے اس منصوبے سے متعلق وائٹ ہاؤس کے حکام نے اعتراض اُٹھایا تھا کہ چین نے بہت سے ترقی پذیر ممالک کو بہت کم ٹھوس فائدہ فراہم کیا ہے اور قرض وصول کرنے والے ممالک کو اپنے چنگل میں پھنسایا ہے جس سے چین کو میزبان ممالک سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو سالانہ اجلاس، فن لینڈ اور سوئیڈن کی رکنیت کیلئے ترکی پر دباؤ ڈالا جائے گا

Next Post

یوکرین جنگ: منشیات کی غیر قانونی پیداوار بڑھ سکتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

یوکرین جنگ: منشیات کی غیر قانونی پیداوار بڑھ سکتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.