جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// مہاراشٹر میں تازہ سیاسی بحران سے متعلق تنازعہ پر سپریم کورٹ نے پیر کو باغی شیوسینا ایم ایل ایز کو 12 جولائی تک عبوری راحت دی اور قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ، مرکزی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پاردی والا کی تعطیلاتی بنچ نے شیوسینا کے ’باغی‘ کیمپ کے لیڈر، ایکناتھ شنڈے اور ایک دیگر باغی ایم ایل اے کی جانب سے بھرت گوگاوالے کی درخواستوں پر مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، مرکزی حکومت اور دیگر کونوٹس جاری کرکے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے کہا۔
بنچ نے درخواست گزاروں-شیو سینا کے باغی ایم ایل اے کو ڈپٹی اسپیکر کے سامنے اپنا جواب داخل کرنے کے لیے عبوری راحت دی ہے۔ انہیں 12 جولائی کی شام 5 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کی اجازت دی گئی۔ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے آج (27 جون) کی شام 5.30 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کا وقت دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے ممبران اسمبلی ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل ٹھہرانے سے متعلق نوٹس کا جواب داخل کرنے کے وقت کی حد بڑھاکر 12 جولائی کردی ہے۔
بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 11 جولائی کو کرے گی۔
مسٹر شنے نے اجے چودھری کی شیوسینا لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر کے طور پر اجے چودھری کی تقرری اور مسٹر گوگاوالے نے مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے شیوسینا کے 16 ’’باغی‘‘ ایم ایل ایز کو نااہل اعلان کرنے سے متعلق نوٹس کو چیلنج دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے اس معاملے میں مہاراشٹر حکومت، شیو سینا کے نئے چیف وہپ سنیل پربھو، شیوسینا لیجسلیچر پارٹی لیڈر اجے چودھری اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
سپریم کورٹ نے فی الحال اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا کہ جب تک نااہلی کے معاملے پر فیصلہ نہیں ہو جاتا مہاراشٹر اسمبلی میں فلور ٹیسٹ نہیں لیا جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2024 کے عام انتخابات تک جدوجہد جاری رکھیں کارکن:مایاوتی

Next Post

یشونت سنہا کی امیدواری نظریات کی لڑائی ہے: اپوزیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
صدارتی امیدوارں کا اعلان

یشونت سنہا کی امیدواری نظریات کی لڑائی ہے: اپوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.