جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

2024 کے عام انتخابات تک جدوجہد جاری رکھیں کارکن:مایاوتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in قومی خبریں
A A
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

لکھنؤ// اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) امیدوار کے تیسرے نمبر پر آنے کے باوجود کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پارٹی سپریمو مایاوتی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری میں محو ہوجانے کی اپیل کی ہے مایاوتی نے پیر کو یک بعد دیگر کئے گئے اپنے ٹوئٹس میں لکھا’ بی ایس پی کے سبھی چھوٹے۔ بڑے کارکنوں۔ عہدیداروں اور پارٹی امیدوار شاہ عالم عرف گڈوجمالی وغیرہ نے اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی الیکشن جس جدوجہد و دلیری کے ساتھ لڑا ہے اسے آگے 2024 لوک سبھا انتخابات تک جاری رکھنے کے عزم کے تحت انتخابی مستعدی جوں کو توں بنائے رکھنا بھی ضروری ہے’۔
سابق وزیر اعلی نے اپنے دوسرے ٹوئٹ میں لکھا’ صرف اعظم گڑھ ہی نہیں بلکہ بی ایس پی کی پوری یوپی میں 2024 لوک سبھا انتخابات کے لئے زمینی تیاری کو ووٹ میں بدلنے کے لئے بھی جدوجہد و کوشش لگاتار جاری رکھنا ہے۔ اس ضمن میں ایک خاص سماج کو آگے ہونے والے سبھی انتخابات میں گمراہ ہونے سے بچانا بہت ضروری ہے’۔
قابل ذکر ہے کہ اعظم گڑھ اور رامپور میں ہوئے لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جیت ملی ہے جبکہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کو اپنے ہی قلعے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بی ایس پی نے صرف اعظم گڑھ سے اپنا امیدوار انتخابی میدان میں اتارا تھا جہاں اسے ڈھائی لاکھ سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو نے اپنی ہار کا ٹھیکرا بی ایس پی کو سر پھورٹے ہوئےاسے بی ایس پی کی سازش بتایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 37ویں دن بھی مستحکم رہیں

Next Post

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.