جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یشونت سنہا کی امیدواری نظریات کی لڑائی ہے: اپوزیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in قومی خبریں
A A
صدارتی امیدوارں کا اعلان

Camera: DCS620C Serial #: K620C-01532 Width: 1728 Height: 1152 Date: 9/24/00 Time: 13:20:36 DCS6XX Image FW Ver: 3.2.3 TIFF Image Look: Product Sharpening Requested: No Counter: [5591] Shutter: 1/100 Aperture: f6.3 ISO Speed: 800 Max Aperture: f2.8 Min Aperture: f22 Focal Length: 155 Exposure Mode: Manual (M) Meter Mode: Color Matrix Drive Mode: Single Focus Mode: Single (AF-S) Focus Point: Center Flash Mode: Rear Curtain Sync Compensation: +0.0 Flash Compensation: +0.0 Self Timer Time: 10s White balance: Preset (Flash) Time: 13:20:36.580

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس اور دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو صدر کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کے بعد کہا کہ یہ دو افراد کی نہیں بلکہ نظریات کی لڑائی ہے اور پوری اپوزیشن مسٹر سنہا کی حمایت میں کھڑی ہے مسٹر سنہا نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں صدر کے عہدے کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ترنمول کانگریس کی رہنما ممتا بنرجی کی کال پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ ہوئی جس میں کانگریس، ڈی ایم کے، ترنمول کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، سماج وادی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل، نیشنل کانفرنس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ جس میں سماج وادی پارٹی سمیت کئی بڑی اپوزیشن جماعتوں کے بائیں بازو کے لیڈروں نے حصہ لیا۔
مسٹر سنہا نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس لیڈر راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن لیڈروں نے بھی گاندھی جی کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ مسٹر گاندھی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار، راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے، ترنمول کانگریس کے رہنما ابھیشیک بنرجی، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ڈی راجہ، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، نیشنل کانفرنس کے فاروق عبداللہ سمیت کئی اہم لیڈر موجود تھے۔
مسٹر سنہا کی امیدواری پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے صدر کے عہدہ کے لئے مسٹر سنہا کی حمایت کی ہے اور تمام اپوزیشن پارٹیاں ان کی حمایت میں کھڑی ہیں۔ یہ لڑائی نظریات کی ہے۔ ایک طرف نفرت اور دوسری طرف بھائی چارے کا نظریہ ہے اور یہ دونوں کے درمیان لڑائی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے لیڈر سیتارام یچوری نے کہا کہ آج حالات بہت خراب ہیں اور یہ کوئی عام صورتحال نہیں ہے اور موجودہ صورتحال آئین کی حفاظت کا معاملہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت

Next Post

راج ناتھ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ کیا خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ کیا خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.