ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر پیریاسامی کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
تمل ناڈو کے وزیر پیریاسامی کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں نے منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ معاملے کی تفتیش کے سلسلے میں حکمراں ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر اور تمل ناڈو کے دیہی ترقی کے وزیر آئی پیریاسامی کے ضلع ڈنڈیگل میں واقع ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔
ای ڈی کے حکام نے بیک وقت وزیر موصوف کے بیٹے اور رکن اسمبلی آئی پی سینتھل کمار اور بیٹی کی رہائش گاہوں کے ساتھ ساتھ چنئی، ڈنڈیگل اور مدورئی میں ان کے رہائشی اور کاروباری احاطے میں چھاپے مارے ۔ یہ چھاپے سی آر پی ایف کی حفاظت میں مارے جا رہے ہیں۔
چھاپوں کی خبر پھیلتے ہی ڈی ایم کے کے عہدیداروں اور کارکنوں کی بڑی تعداد ان کی تین رہائش گاہوں کے سامنے جمع ہوگئی اور چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے نعرے لگائے اور اسے سیاسی اقدام قرار دیا۔ پولس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیے ہیں۔
مسٹر پیریاسامی پر 2006 اور 2010 کے درمیان وزیر کے طور پر اپنے دور میں اپنی بیوی پی سوشیلا، بیٹوں سینتھل کمار اور پی پربھو اور بیٹی اندرا کے نام پر 2.1 کروڑ روپے کے اثاثے جمع کرنے کا الزام ہے ، جو ان کی آمدنی کے معلوم ذرائع سے غیر متناسب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جشن آزادی کا مطلب ہر شخص کی خوش حالی

Next Post

امید پورٹل کو زیر سماعت مقدمہ کے دوران معطل کیا جائے ،سپریم کورٹ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی درخواست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

امید پورٹل کو زیر سماعت مقدمہ کے دوران معطل کیا جائے ،سپریم کورٹ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی درخواست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.