ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مصری کل نیپال کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
سرینگر میں پیدا ہوئے وکرم مصری نے خارجہ سکریٹری کا چارج سنبھالا

Vikram

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

خارجہ سکریٹری وکرم مصری اتوار کے روز نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے ۔
وزارت خارجہ نے ہفتہ کے روز یہاں کہا کہ مسٹر وکرم مصری کا یہ دو روزہ دورہ نیپال کے خارجہ سکریٹری امرت بہادر رائے کی دعوت پر ہو رہا ہے ۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان مضبوط اور دوستانہ تعلقات ہیں اور حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں میں ٹھوس پیش رفت ہوئی ہے ۔ ہندوستان اپنی پڑوسی پہلے ‘ کی پالیسی کے تحت نیپال کے ساتھ روابط کو اعلیٰ ترجیح دیتا ہے ۔
وزارت کا کہنا ہے کہ خارجہ سکریٹری کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے باقاعدہ تبادلوں کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا موقع ہوگا۔
دریں اثنا، اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران مسٹر وکرم مصری نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے دورہ ہند کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر بات چیت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی نے جب بھی یاترا کی، جمہوریت نے کروٹ لی: کانگریس

Next Post

جشن آزادی کا مطلب ہر شخص کی خوش حالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خاندان پرستی پر مودی کا زوردار حملہ، ہم وطنوں سے تعاون مانگا

جشن آزادی کا مطلب ہر شخص کی خوش حالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.