جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر اعظم مودی نے دیویا دیشمکھ کو تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی شطرنج کھلاڑی دیویا دیشمکھ کو 2025 فیڈے ویمنز ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے، جہاں انہوں نے نہ صرف ایک باوقار خطاب اپنے نام کیا بلکہ گرینڈ ماسٹر کا خطاب بھی حاصل کیا وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہندوستانی شطرنج کے لیے آج کا دن غیر معمولی رہا۔ دیویا دیشمکھ نے نہ صرف 2025 فیڈے ویمنز ورلڈ کپ جیتا ہے بلکہ وہ گرینڈ ماسٹر بھی بنی ہیں۔ انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ان کی یہ کامیابی کئی لوگوں کے لیے باعث تحریک بنے گی اور شطرنج کو نوجوانوں میں مزید مقبول بنانے میں مدد دے گی۔
19 سالہ دیویا دیشمکھ نے کل جارجیا کے شہر بٹومی میں منعقدہ ایک سنسنی خیز فائنل میں تجربہ کار کھلاڑی کونیرو ہمپی کو شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ وہ فیڈے ویمنز ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون اور گرینڈ ماسٹر کا خطاب حاصل کرنے والی چوتھی ہندوستانی کھلاڑی بھی بن گئیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے ہندوستان گروپ سی میں

Next Post

انگلینڈ کو بڑا جھٹکہ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ 4 تبدیلیوں کے ساتھ اوول کے میدا میں اترے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

انگلینڈ کو بڑا جھٹکہ، کپتان بین اسٹوکس آخری ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ 4 تبدیلیوں کے ساتھ اوول کے میدا میں اترے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.