ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے ہندوستان گروپ سی میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in کھیل
A A
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// ہندوستان کو یکم سے 26 مارچ 2026 تک آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے اے ایف سی خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے جاپان، ویتنام اور چینی تائپے کے ساتھ گروپ سی میں رکھا گیا ہے۔
ہندوستان اپنے گروپ مرحلے کے تمام میچ پرتھ ریکٹینگولر اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔ وہ 4 مارچ کو ویتنام کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے، اس کے بعد جاپان اور ویتنام کے خلاف میچ ہوں گے۔
سڈنی ٹاؤن ہال میں منعقدہ تقریب میں ہندوستانی مڈفیلڈر سنگیتا باسفور، آسٹریلیا کی ٹیمیکا یالوپ اور جمہوریہ کوریا کی جئون یو-گیونگ کے ساتھ تین ڈرا معاونین میں سے ایک تھیں۔
کل 12 ٹیموں کو چار کے تین گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں، ساتھ ہی تیسرے نمبر پر رہنے والی دو بہترین ٹیمیں، کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ڈراسے پہلے، ہندوستان کو تازہ ترین فیفا رینکنگ کی بنیاد پر ایران اور بنگلہ دیش کے ساتھ پاٹ 4 میں رکھا گیا تھا۔
بلیو ٹائیگریسز، جو تھائی لینڈ، عراق، تیمور-لیسٹے اور منگولیا پر جیت کے بعد اے ایف سی ویمنز ایشیا کپ کوالیفائر میں گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی تھی، 4 مارچ 2026 کو ویتنام کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
اوول میں جیت کے ساتھ سیریز 2-2 سے برابر کرنے کے امکان کے پیش نظر ہندوستان اپنے اصل منصوبوں کو تبدیل کرنے پر غور کر سکتا ہے۔اولڈٹریفورڈ ٹسٹ کے چوتھے دن کی صبح بمرا ہ نے گیند بازی نہیں کی تھی ،انہوں نے 33 اوورز میں دو وکٹیں حاصل کیں، جو ایک اننگز میں ان کے ذریعے ڈالے گئے سب سے زیادہ اوور ہیں اور اس کے رنز کی تعداد پہلی بار 100 سے تجاوز کر گئی۔
بمراہ فی الحال محمد سراج کے ساتھ 14 وکٹوں کے ساتھ سیریز میں مشترکہ طور پر دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر ہیں۔ مانچسٹر میں ڈرا ہونے کے بعد، ہندوستان کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا تھا کہ بمراہ آخری ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہیں، لیکن دو دن بعد ہندوستان نے انہیں آرام دینے کا فیصلہ کیا۔
بمراہ کی جگہ کون لے گا یہ بات منگل کو ہندوستان کے پریکٹس سیشن میں واضح ہوگئی۔ آکاش دیپ، جو کمر کی تکلیف کی وجہ سے چوتھے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے تھے،سرسبز پریکٹس پچوں پر اپنی لے حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،ایجبسٹن ٹیسٹ میلبورن کے بعد ان کا پہلا ٹیسٹ تھا، آکاش دیپ نے میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں، جس میں انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 99 رن دے کر کیریئر کی بہترین 6 وکٹیں بھی شامل تھیں۔
تاہم لارڈز میں اگلے ٹیسٹ میں، آکاش کو تسلسل برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑی ، خاص طور پر پویلین اینڈ سے ڈھلوان پر گیند بازی کرتے وقت۔ انہوں نے ٹیسٹ میں صرف ایک وکٹ حاصل کی، لیکن اوول میں تیز گیند باز کے لئے ہموار حالات آکاش کو جلد واپسی میں مدد دے سکتے ہیں۔پھر بھی گل اور گمبھیر کو بولنگ اٹیک میں توازن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ چیلنج بنیادی طور پر تین دیگر تیز گیند بازوں، پرسدھ کرشنا، شاردول ٹھاکر اور انشول کمبوج کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے ہے۔ پرسدھ دوسرے ٹیسٹ میں جیت کے بعد سے نہیں کھیلے ہیں، جبکہ ٹھاکر اور کمبوج کو
اولڈ ٹریفورڈ میں اپنے پہلے اسپیل کے بعد بمشکل ہی گیند بازی کا موقع ملا ہے۔
بمراہ کی غیر موجودگی میں، سراج تمام ٹیسٹ کھیلنے والے واحد تیز گیند باز ہیں ، ایک بار پھر تیز رفتار گیند بازی اٹیک کی قیادت کریں گے۔ اس سیریز میں تیز گیند بازوں میں سراج چوتھے سب سے زیادہ 139اوورز کیئے ہیں، لیکن انہوں نے اپنی رفتار میں کمی نہیں آنے دی۔ ہندوستان کو ان کے کام کے بوجھ اور فٹنس کی فکر ہوگی، لیکن ان کے پاس سراج کو کھلانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ پھر بھی ہندوستان کو تیسرے پیسر کا فیصلہ کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 4 افراد ہلاک، 8 لاپتہ

Next Post

وزیر اعظم مودی نے دیویا دیشمکھ کو تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post

وزیر اعظم مودی نے دیویا دیشمکھ کو تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.