ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 4 افراد ہلاک، 8 لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in عالمی خبریں
A A
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Flood

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//)
چین میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 8 لاپتہ ہوگئے۔
بین القوامی میڈیا کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور نزدیکی صوبوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، چین کے شمالی صوبے ہیبی میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 تاحال لاپتہ ہیں۔
امدادی ٹیموں نے سیلابی صورتحال کی وجہ سے 4 ہزار 400 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔
شمالی چین میں گزشتہ سالوں کے مقابلے اس بار زیادہ بارشیں دیکھنے میں آئیں ہیں، چینی سائنسدانوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ان شدید بارشوں کی وجہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔
چین کے مرکزی محکمہ موسمیات نے اگلے 3 دن مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ حکومت نے  مزید سیلاب آنے کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افریقی ملک کانگو میں چرچ پر حملہ 38 سے زائد افراد ہلاک

Next Post

خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے ہندوستان گروپ سی میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے ہندوستان گروپ سی میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.