ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بدعنوانی و دھوکہ دہی کیس میں۷میں سے۴ملزم گرفتار:سی بی 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر///
کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم شاخ نے شواہد کی بنیاد پر مکمل چھان بین کے بعد بدعنوانی، دھوکہ دہی اور ریونیو ریکارڈ میں غلط اندراج کے کیس میں ملوث۷میں سے۴ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’دو ریونیو افسروں سمیت ۷؍افراد کے خلاف بدعنوانی، دھوکہ دہی اور ریونیو ریکارڈ میں غلط اندراج میں ملوث ہونے پر متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا’’یہ۷؍افراد ایک منظم طریقے سے کام کرکے سری نگر اور بڈگام اضلاع کے لوگوں کو کافی مالی نقصان پہنچا رہے ہیں اور انہیں تکلیف دے رہے ہیں‘‘۔
بیان کے مطابق ان ملزموں میں سے جن کو اب تک گرفتار کیا گیا ہے ان میں ریاض احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن نوگام سری نگر، محمد شفیع لون عرف شفی چینی ولد عبد الاحد لون ساکن پیر باغ سری نگر، سہنواز احمد راتھر ولد نور محمد راتھر ساکن پا دشاہی باغ سری نگر اور شبیر احمد وانی ولد محمد اسماعیل وانی سان باگندر لسجن شامل ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملزم نصرت عزیز دختر عبدالعزیز لون ساکن گریز حال مہجور نگر سری نگر (تحصیلدار) نے’ضمانت‘کی درخواست دی تھی، تاہم اسے انسداد بدعنوانی کے جج سری نگر کی عدالت نے منسوخ کر دیا تھا‘‘۔
ترجمان نے کہا’’تب سے مذکورہ تحصیلدار فرار ہے اور اپنی گرفتاری سے بچ رہی ہے ۔ وہ چار دیگر مقدموں ( جن میں سے دو کرائم برانچ کشمیر میں اور دو اے سی بی کشمیر میں درج ہیں) میں بھی ملوث ہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’مزید برآں، دیگر دو ملزمیں عاشق علی ولد غلام رسول خان سکنہ پنر جاگیر حال حول سری نگر (اس وقت کے پٹواری، بلہامہ سری نگر) اور شمیمہ اختر ولد محمد شفیع لون ساکن گوری پورہ راولپورہ بھی فرار ہیں اور انہیں قانون کے مطابق گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری بڈھا امرناتھ یاترا: سنہا نےیاتریوں کے پہلے قافلے کو روانہ کیا

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.