ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

درآمد شدہ پرزوں کو اسمبل کرکے مینوفیکچرنگ کی زمینی حقیقت کو بدلنا ضروری ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے درآمد شدہ پرزوں کو اسمبل کرکے ٹی وی اور موبائل بنانے کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ یہ میک ان انڈیا’ نہیں ہے ، اس لیے مینوفیکچرنگ کی اس زمینی حقیقت کو بدلنا ضروری ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ ٹی وی، موبائل وغیرہ کے 80 فیصد پرزے بیرون ملک سے درآمد کرکے ملک میں اسمبل کیے جاتے ہیں۔ یہ صورتحال بدلنی چاہیے اور حالات میں تبدیلی ضروری ہے ، تاکہ یہ تمام اشیاء ملک میں ہی تیار ہوں، اور حقیقی معاشی ترقی کا مقصد پورا ہو۔
انہوں نے کہا، "کیا آپ جانتے ہیں کہ ہندوستان میں بننے والے 80 فیصد ٹی وی چین سے آتے ہیں؟ ‘میک ان انڈیا’ کے نام پر، ہم صرف اسمبلنگ کر رہے ہیں – اصل مینوفیکچرنگ نہیں کررہے ہیں۔ آئی فون سے لے کر ٹی وی تک – سب کے پرزے بیرون ملک سے آتے ہیں، ہم انہیں صرف اسمبل کرتے ہیں۔ چھوٹے کاروباری تیار کرنا چاہتے ہیں، لیکن کوئی پالیسی، کوئی سپورٹ نہیں ہے ، جبکہ بھاری ٹیکس عائد کیا جاتا ہے اور منتخب کارپوریٹس کی اجارہ داری قائم ہوچکی ہے [؟] جس نے ملک کی صنعت کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے ۔ جب تک ہندوستان پیداوار میں خود انحصار نہیں ہو جاتا، روزگار، ترقی اور ‘میک ان انڈیا’ کی باتیں صرف زبانی باتیں ہی رہیں گی۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ اس کے لیے ملک میں تبدیلی ضروری ہے ۔ اس صورتحال میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔ ملک کو زمینی سطح پر تبدیلی کی ضرورت ہے تاکہ ہندوستان اسمبل کی لائن سے آگے بڑھ کر حقیقی مینوفیکچرنگ پاور بن سکے اور چین کے ساتھ برابری کا مقابلہ کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھوپیش بگھیل کے دفاع میں اترے ‘خاندان’ کا پوشیدہ مفاد کیا ہے : بی جے پی

Next Post

ہندوستانی صنعت کو آزاد تجارتی معاہدے سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے : پیوش گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل

ہندوستانی صنعت کو آزاد تجارتی معاہدے سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے : پیوش گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.