ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی صنعت کو آزاد تجارتی معاہدے سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے : پیوش گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ممبئی//تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ہندوستانی صنعت سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کی طرف سے دوسرے ممالک کے ساتھ کئے گئے حالیہ آزاد تجارتی معاہدے (مختلف ایف ٹی اے ) سے پیدا ہونے والے وسیع عالمی مواقع سے فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کرے ۔
مسٹر گوئل نے ہندوستانی صنعتوں اپیل کی کی کہ وہ اپنی مصنوعات کے معیار کو عالمی معیارات کے برابر رکھیں اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی مسابقت کو بڑھائیں۔ وہ ممبئی میں صنعتی ادارہ ایسوچیم کی طرف سے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے جس کا عنوان [؟]عالمی سطح پر اثرات پیدا کرتے ہوئے -ایک وکست بھارت کے ہدف کی جانب[؟] تھا۔ اس پروگرام میں ایسوچیم کی منیجنگ کمیٹی اور تنظیم کے سینئر ممبران نے شرکت کی۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے حال ہی میں آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور یوروپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
حالیہ دنوں میں ہندوستان کی بین الاقوامی اشیا اور خدمات کی تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ہندوستان کی مجموعی برآمدات گزشتہ مالی سال میں 825 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو سال بہ سال چھ فیصد کی ترقی کو ظاہر کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

درآمد شدہ پرزوں کو اسمبل کرکے مینوفیکچرنگ کی زمینی حقیقت کو بدلنا ضروری ہے : راہل گاندھی

Next Post

امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صحافی کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صحافی کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.