جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایپسٹین کو لکھے گئے خط کی وال اسٹریٹ جرنل کی کہانی کو’فرضی‘ قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-19
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن/نئی دہلی//
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اخبار وال اسٹریٹ جرنل (ڈبلیو ایس جے) میں شائع ہونے والے ایک فحش خط پر اخبار اور اس کے مالک میڈیا موگول روپارٹ مرڈاک اور پبلشر نیوز کارپوریشن کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کرنے جا رہے ہیںاخبار کا دعویٰ ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے یہ خط امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کو 2003 میں اس کی سالگرہ کے موقع پر لکھا تھا جس میں انہوں نے ایک برہنہ خاتون کا خاکہ بناکر اپنے اور ایپسٹین کی ایک جیسی دلچسپیوں کی بات کی تھی۔ ایپسٹین جنسی جرائم کے لیے بدنام ہو چکا تھا۔ اس کی موت ہوچکی ہے۔ اخبار کی اس خبر پر سیاسی دنیا اور سوشل میڈیا میں شدید بحث جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مسٹر ٹرمپ نے اس خط کو ’فرضی‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے اخبار اور مرڈاک کو براہ راست خبردار کیا تھا کہ یہ خط ’فرضی‘ ہے اور اگر انھوں نے اسے شائع کیا تو ان کے خلاف عدالت میں قانونی شکایت دائر کی جائے گی۔ اس پوسٹ کے مطابق مرڈوک نے انہیں معاملے کو دیکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اس کے پاس کچھ کرنے کا اختیار نہیں تھا۔
صدر کے مطابق اخبار کی ایڈیٹر ایما ٹکر اس معاملے میں کچھ سننے کو تیار نہیں تھیں جبکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے اس موضوع پر ان سے براہ راست بات کی تھی۔ انہوں نے اخبار پر جھوٹی، بدنیتی پر مبنی اور ہتک آمیز خبریں شائع کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے ڈبلیو ایس جے کی اس رپورٹ کو ’فرضی خبر‘ (من گھڑت خبروں)کی ایک اور مثال قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کی خبریں عوام کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وال اسٹریٹ جرنل جو کبھی ایک باوقار اخبار تھا، آج ’نفرت انگیز اور کوڑا‘ بن گیا ہے۔
نائب صدر جے ڈی وانس نے اخبار کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی زبان کے لیے معذرت خواہ ہوں، لیکن یہ کہانی بالکل گوبر ہے۔ ڈبلیو ایس جے کو اس پر شرم آنی چاہیے۔
مسٹر وینس نے اخبار سے پوچھا ’’وہ خط کہاں ہے؟‘‘ انہوں نے کہا ’’کیا آپ کو حیرانی نہیں ہوگی کہ انہوں نے اسے شائع کرنے سے پہلے ہمیں کبھی نہیں دکھایا؟ کیا ایمانداری سے کسی کو یقین ہے کہ یہ (خط کی زبان) ڈونالڈ ٹرمپ کی زبان ہے؟‘‘
سوشل میڈیا پر کچھ تبصروں میں اخبار کی تعریف کی گئی کہ اس نے قانونی کارروائی کے خطرے کی پرواہ کیے بغیر اسے شائع کیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ، قطر، مصر کی غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری

Next Post

یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ … ایران کو پابندیوں کی دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جوابی کارروائی کرنا ایران کا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ

یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ ... ایران کو پابندیوں کی دھمکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.