ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

 سرینگر//
پولیس کے نام پر عام شہری سے لاکھوں روپے کی رقم بٹورنے والے ایک شخص کو سوپور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
گرفتار شدہ شخص کی شناخت شہزاد احمد ڈار ولد مرحوم محمد رمضان ڈار ساکن ڈانگر پورہ سوپور کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس کے مطابق، مذکورہ شخص نے خود کو پولیس سے قریبی تعلق رکھنے والا ظاہر کرتے ہوئے ایک مقامی شہری کو ایک زیر التوا معاملے میں مدد فراہم کرنے کی جھوٹی یقین دہانی دی اور۹۵ہزار روپے وصول کیے ۔ بعد ازاں جب معاملے میں کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو متاثرہ شہری نے پولیس سے رجوع کیا، جس کے بعد تھانہ سوپور میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۳۴کے تحت کیس درج کر کے تفتیش شروع کی گئی۔
پولیس حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے فریب دینے والے عناصر سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی پولیس کارروائی میں ثالثی یا مدد کے نام پر کسی کو رقم نہ دیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہی تمام معاملات حل کیے جاتے ہیں، اور ایسے دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پولیس نے مزید اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی شہری کو پولیس کے نام پر دھمکی دی جائے یا رقم طلب کی جائے تو وہ بلا تاخیر قریب ترین تھانے یا ضلع پولیس دفتر سے رابطہ قائم کریں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے انروا چیف

Next Post

سونہ مرگ: یاتری کا نالے میں گرنے کا خدشہ ‘تلاش شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر شری امرناتھ یاترا عارضی طور بند

سونہ مرگ: یاتری کا نالے میں گرنے کا خدشہ ‘تلاش شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.