ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کولمبیا: لینڈ سلائیڈنگ ہلاکتوں کی تعدادبڑھ کر 14 ہو گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بگوٹا///
شمال مغربی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے اور دیگر 12 اب بھی لاپتہ ہیں۔
مقامی حکام نے جمعرات کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے اور تقریباً ایک ہزار لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔
میئر لورینا گونزالیز نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے بیلو شہر کے متاثرہ ایل پنار علاقے میں راحت اور بچاؤ ٹیمیں چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔
مسٹر گونزالیز نے کہا، "امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ملبے تلے لوگ زندہ ملیں گے۔” انہوں نے لوگوں سے زیادہ خطرہ والے علاقوں میں گھر خالی کرنے کی اپیل کی۔
انٹیوکیا ڈیپارٹمنٹ کے ڈیزاسٹر اینڈ رسک مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ کارلوس ریوس نے خبردار کیا کہ مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ابھی بارش رکنے والی نہیں ہے۔” انہوں نے کہا کہ لاشیں نکالنے اور لاپتہ افراد کی تلاش میں کام کرنے والے کارکنوں کو ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگی وارننگ دینے کے لیے علاقے میں خصوصی الارم اور کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
کولمبیا کی وزارت دفاع نے کہا کہ کارکنان سونگھنے والے کتوں کی مدد سے تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ فوج زیادہ خطرے والے علاقوں سے خاندانوں کو نکالنے میں مدد کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سائبر وصولی میں ملوث شخص کو ریمانڈ پر بھیج دیا

Next Post

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.