ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سائبر وصولی میں ملوث شخص کو ریمانڈ پر بھیج دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in قومی خبریں
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو بین الاقوامی سائبر وصولی کے سنڈیکیٹ سے وابستہ ایک مشتبہ شخص کو، جسے ایک دن پہلے گرفتار کیا گیا تھا، چار دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا۔
سی بی آئی نے اس ملزم کو جمعرات کو ممبئی سے گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے جانچ ایجنسی نے اس معاملے کی جانچ کے دوران بدھ کو احمد آباد اور ممبئی میں کئی مقامات پر مربوط تلاشی مہم چلائی تھی۔ تلاشی کے دوران ایجنسی نے کئی قابل اعتراض اشیاء برآمد کیں۔
یہ معاملہ ایک بین الاقوامی فراڈ نیٹ ورک سے متعلق ہے جو غیر ملکی شہریوں بالخصوص امریکی اور کینیڈین شہریوں کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے انہیں جھوٹے الزامات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے کر رقم بٹورنے میں ملوث ہے ۔ کارروائی کے دوران ملزم کے پاس سائبر فراڈ میں استعمال ہونے والا ایک منظم سستم پایا گیا، جس میں ٹیلی کمیونیکیشن سیٹ اپ، پہلے سے تیار کردہ اسکیم اسکرپٹس، جعلی شناختی بیجز اور شناختی کارڈز شامل تھے جن کا دعویٰ تھا کہ وہ کینیڈا کے قانون نافذ کرنے والے افسران ہیں۔ اس کے علاوہ ملزم کے قبضے سے تقریباً 45,000 ڈالر مالیت کے ورچوئل ڈیجیٹل اثاثے ضبط کیے گئے ۔ کیس کی تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک میں بی جے پی کی پوری توجہ کانگریس کے زوال پر : اشوک

Next Post

کولمبیا: لینڈ سلائیڈنگ ہلاکتوں کی تعدادبڑھ کر 14 ہو گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

کولمبیا: لینڈ سلائیڈنگ ہلاکتوں کی تعدادبڑھ کر 14 ہو گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.