منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

europe union

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

تل ابيب//
یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ یوکرین اور یورپی ملک مالدووا دونوں کو یورپی یونین کے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
انہوں نے یورپی کونسل کے فیصلے کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے یوکرین اور مالدووا سے کہا کہ آج یورپی یونین کی طرف آپ کا ایک اہم قدم ہے۔
یوکرین نے یورپی یونین کے امیدوارکا درجہ ملنے کو ایک نفسیاتی فروغ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی انضمام تب ہی شروع ہو سکتا ہے جب جنگ ختم ہو جائے۔
یاد رہے کہ یوکرین نے فروری میں روسی حملے کے چند دن بعد یورپی یونین کی رکنیت کیلئے درخواست دی تھی اور یہ عمل ریکارڈ رفتار سے آگے بڑھا۔
یوکرین کے بعد یورپی ملک مالدووا نے بھی یوکرین میں جاری روسی جنگ کے باعث یورپی یونین میں شمولیت کیلئے درخواست دی تھی۔
واضح رہے کہ امیدوار کا درجہ ملنا یورپی یونین کی رکنیت کی طرف پہلا سرکاری قدم ہے لیکن اس میں شامل ہونے میں کئی سال لگ سکتے ہیں اور کامیابی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پکتیا میں دوبارہ زلزلہ، 5 افراد جاں بحق

Next Post

پولیس کا بڈگام میں نارکو ٹیرر ماڈیول سے وابستہ چار جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

پولیس کا بڈگام میں نارکو ٹیرر ماڈیول سے وابستہ چار جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.