جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پکتیا میں دوبارہ زلزلہ، 5 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

کابل//
افغان صوبے پکتیا کی زمین ایک بار پھر زلزلے کے باعث لرز اٹھی اور سینکڑوں مکانات مہندم ہوگئے۔
امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ پھر پکتیا کے ضلع گیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں سینکڑوں کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے۔
ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دوبارہ آنے والے زلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے، امدادی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ تین روز قبل بھی افغانستان کے مشرقی حصوں میں 6.1شدت کا زلزلہ آیا تھا، سب سے زیادہ صوبہ پکتیا متاثر ہوا تھا، جہاں سینکڑوں افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے تھے، بدترین زلزلے کے نتیجے میں کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔
زلزلے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں موبائل ٹاور اور بجلی کے کھمبے گرنے اور مٹی کے تودوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بند ہوچکی ہیں اور سینکڑوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی اجتماعی تدفین کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ عقل اور آئین دونوں سے متصادم ہے: صدر بائیڈن

Next Post

یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.