اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایکناتھ نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

گوہاٹی// مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔
ویڈیو اور تصویروں میں مسٹر شندے اپنے حامی ایم ایل اے کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔مسٹر شندے نے یہ دعویٰ 12 ارکان کونا اہل ٹھہرائے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں اسمبلی اسپیکر کو مکتوب لکھے جانے کے بعد کیا۔
مسٹر شندے نے ٹویٹر پر لکھا، "آپ 12 ایم ایل اے کو نااہل قرار دے کر ہمیں ڈرا نہیں سکتے، کیونکہ ہم شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کے پیروکار ہیں۔ ہمیں قانون کا علم ہے، اس لیے دھمکیوں پر کان نہیں دھرتے۔”
ذرائع کے مطابق گوہاٹی کے ریڈیسن بلو ہوٹل میں ڈیرے ڈالے ہوئے باغی ایم ایل ایز کی تعداد 44 ہوگئی ہے، جن میں آزاد اور دیگر شامل ہیں۔سینئر افسران کی قیادت میں آسام پولیس کے اہلکاروں کی ایک بڑی نفری نے ریزورٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے، جس سے کسی بھی صحافی کو ہوٹل کے 200 میٹر کے اندر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ اندر کیا ہو رہا ہے اس پر ریاستی بی جے پی لیڈر اور ہوٹل کا عملہ خاموش ہے۔ میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ کے۔ سنگما جمعرات کو ہوٹل پہنچے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما بمراہ کی گیند پر زخمی ہو گئے

Next Post

گڈکری نے نئے کار اسسمنٹ پروگرام کے نوٹفکیشن کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

گڈکری نے نئے کار اسسمنٹ پروگرام کے نوٹفکیشن کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.