جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-14
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک کارکن کے 2016 میں قتل سے متعلق کیس میں کانگریس کے رکن اسمبلی اور کرناٹک کے سابق وزیر ونئے کلکرنی کی خودسپردگی کرنے کی مدت میں توسیع دینے سے متعلق درخواست کو مسترد کر دیا۔
جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس منموہن کی تعطیلی بنچ نے مسٹر کلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کر دیا۔
بنچ کے سامنے کلکرنی کے وکیل نے سرنڈر کے معاملے میں راحت کی درخواست کرتے ہوئے کہا، "میں مدت بڑھانے کی درخواست کر رہا ہوں، کیونکہ میں موجودہ رکن اسمبلی اور کرناٹک واٹر سپلائی بورڈ کا چیئرمین ہوں۔ مجھے اس ہفتے ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنی ہے ۔”
سپریم کورٹ پر ان دلائل کا کوئی اثر نہ ہوا اور اس نے وکیل کی اس درخواست کو مسترد کر دیا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کی شکایت کے بعد چھ جون کو کلکرنی کی ضمانت منسوخ کر دی تھی اور انہیں ایک ہفتے کے اندر سرنڈر کرنے کی ہدایت دی تھی۔
جسٹس سنجے کرول اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی کلکرنی کی ضمانت منسوخ کرنے کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے ملزم رکن اسمبلی کو ایک ہفتے کے اندر متعلقہ نچلی عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہدی حسن بنگلہ دیش کے ون ڈے کپتان مقرر

Next Post

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.